ابنا: قدس نیوز کے مطابق یہ فوجی مشقیں تعمیرو مزاحمت کے زیرعنوان کی گئي ہیں۔ اس میں تحریک جہاد اسلامی کے مجاھدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ان وار گیمز میں دو بدو جنگ اور نئے میزائل داغنے کی مشقیں کی گئيں۔ فلسطینی گروہوں نے تاکید کہ ہےکہ وہ صیہونی حکومت کی کسی بھی طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنےکےلئے تیار ہیں۔ یادرہے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے جاری ہیں اور قدس کی غاصب حکومت بے بنیاد بہانوں سے غزہ پرحملے کرتی رہتی ہے۔.............
/169